تلنگانہ میں گرمی کی لہر میں اضافہ کے ساتھ ہی سبزیوں کی قیمتوں میں بھی
بتدریج اضافہ ہوتاجارہا ہے جس سے متوسط طبقہ اور غریب افراد کو مشکلات
کا
سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سبزی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ نے عوام کے بجٹ پر اثرانداز کیا ہے۔بھینڈی ، ترائی 60تا80روپئے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہی ہے ۔